Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ پاکستان میں پہلا موبائل فون پلانٹ قائم کرے گی، وفاقی وزیر حماد اظہر

Daily Rehbar اگست 21, 2020 1 minute read
2072021-samsungplantinpaksitan-1598017383-180-640x480

اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں پہلے موبائل فونز اسمبلنگ پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے سام سنگ پاکستان کے ایم ڈی اور سی ای او سے ملاقات کی تفصیل بتاتے ہوئے لکھا کہ اسمارٹ فون کی پاکستان میں تیاری کے سلسلے میں ڈیوائس کی شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ سسٹم (DIRBS) اور موبائل پالیسی وضع کرلی گئی ہے۔

وفاقی وزیر حماد اظہر نے مزید لکھا کہ سام سنگ کے اعلیٰ حکام نے حکومتی پالیسی اور اقدامات کو سراہتے ہوئے پاکستان میں اپنے اسمارٹ فون اسمبلنگ پلانٹ کے قیام کے عمل کو تیز تر کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔

قبل ازیں ہواوے، نوکیا اور سام سنگ کے اعلیٰ حکام نے 30 جنوری کو ایف بی آر، پی ٹی اے اور انجینئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے ساتھ ملاقات کے دوران پاکستان میں اپنے پلانٹس لگانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ پاکستان میں موبائل فون کی تیاری سے قیمتیں گرنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس مئی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی پہلی موبائل فون پالیسی کی منظوری دی تھی، یہ منظوری پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے انٹرنیٹ آلے کی شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ کے نظام (DIRBS) کو متعارف کرانے کے بعد دی گئی تھی۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: اسمارٹ فون کیمرے سے ذیابیطس کی 80 فیصد درست شناخت ممکن
Next: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.