Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اسکرین میں کیمرے والا اسمارٹ فون فروخت کےلیے پیش

Daily Rehbar ستمبر 4, 2020 (Last updated: ستمبر 4, 2020)
2076167-zteaxongx-1599125489-979-640x480

بیجنگ: چائنیز ٹیکنالوجی کمپنی زیڈ ٹی ای نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا اسمارٹ فون ’’زیڈ ٹی ای ایگزون 20 فائیو جی‘‘ اسی مہینے میں فروخت کےلیے پیش کردیا جائے گا۔ فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس ہونے کے علاوہ، یہ دنیا کا وہ پہلا اسمارٹ فون بھی ہوگا جس کی اسکرین کے اندر ہی ایک فرنٹ کیمرا نصب کیا گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق، اسمارٹ فون اسکرین کے اندر کیمرا سمونے کےلیے پانچ الگ الگ ٹیکنالوجیز کو یکجا کیا گیا ہے جو الگورتھم سے لے کر ڈسپلے ڈیزائن تک پھیلی ہوئی ہیں۔

اسکرین میں نصب یہ کیمرا 2 میگا پکسل جتنی تصویر کھینچ سکے گا جسے موبائل فوٹوگرافی میں موجودہ رجحانات مدنظر رکھتے ہوئے ’’قابلِ قبول‘‘ قرار دیا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ دوسری کئی موبائل کمپنیاں بھی اسمارٹ فون اسکرین کے اندر کیمرا نصب کرنے کی ٹیکنالوجی پر کام کررہی ہیں لیکن زیڈ ٹی ای نے ایسا پہلا موبائل فروخت کےلیے پیش کرکے سبقت حاصل کرلی ہے۔

موبائل ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹس سے پتا چلا ہے کہ ’’ایگزون 20 فائیو جی‘‘ اسمارٹ فون 10 ستمبر 2020 تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا جس کی قیمت 55 ہزار سے 70 ہزار پاکستانی روپوں کے درمیان ہوگی۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گٹھیا کی دوا سے دل کے مریضوں کو بھی فائدہ
Next: وزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.