Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ نے اینڈرائیڈ فون صارفین کو تاوان مانگنے والے وائرس سے خبردار کردیا

Daily Rehbar اکتوبر 11, 2020 1 minute read
2091402-androidemaleware-1602343954-435-640x480 (1)

مائیکرو سافٹ نے اینڈرائیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ نیا وائرس آپ کے لیے مشکلات کھڑی کرسکتا ہے اس رینسوم ویئر کو ’’ مال لاکر ڈاٹ بی‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

اسمارٹ فون زندگی کی ضرورت بن گیا ہے اور اس ایک فون میں ذاتی زندگی سے متعلق ایسی معلومات ہوتی ہیں جو کوئی نہیں چاہے گا کہ ’’ادھر ادھر‘‘ ہوجائیں۔ ذاتی کوائف، جائیداد و بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات ان کے سوا ہیں جس کے باعث اسمارٹ فون ہمیشہ سے ہیکرز کا نشانہ بنتے رہے ہیں یا صارفین کسی وائرس کا شکار ہو کر اہم معلومات سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

مائیکروسافٹ نے اینڈرائیڈ فون صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ ان کے اسمارٹ فونز کے لیے خطرناک قسم کا وائرس MalLocker.B آن لائن فورمز اور ویب سائٹسں کے ذریعے منتقل ہو رہا ہے اور یہ وائرس زیادہ تر اینڈرائیڈ ایپس کے اندر چھپا ہوتا ہے لہذا ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت محتاط رہیں۔
یہ وائرس کیا کرتا ہے

اگر یہ مالویئر کسی فون میں گھس آئے تو سب سے پہلے صارف کو فون کی اسکرین تک رسائی سے روکتا ہے، دیگر رینسم ویئر کے برخلاف ’’مال لاکر ڈاٹ بی‘‘ فون کی زبان کو خفیہ نہیں کرتا اور یہ ایسا پیغام دکھاتا ہے جس میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی طرف سے ہونے کا دعوی کیا جاتا ہے اور اسکرین کو غیر مقفل کرنے کے لئے تاوان کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

صارف کی جانب سے ہوم یا کسی اور بٹن کو دبانے کی ہر کوشش کے باوجود اسکرین کام نہیں کرتی اور ’’ہیکرز‘‘ کی طرف سے اسکرین کھولنے کے عوض رقم کے مطالبے پر مبنی دھمکی آمیز پیغامات دکھائی دیتے ہیں۔ اس مالویئر کا کوڈ بہت آسان ہے اور یہ ایک سے زیادہ فون میں آسانی سے منتقل ہو سکتا ہے۔

اینڈرائیڈ فون صارفین اس میلویئر سے بچنے کے لیے کیا کریں

مائیکرو سافٹ نے اینڈرائیڈ فون صارفین کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ایسی ایپ کوڈاؤن لوڈ نہ کریں جس کا لنک واضح نہ ہو، سورس مشکوک ہو اور جو معروف بھی نہ ہو۔ ہمیشہ محفوظ قابل بھروسہ اور معروف ایپس ہی ڈاؤن لوڈ کریں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: کیا انسان اپنا جسمانی توازن کھورہا ہے؟
Next: وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.