Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

درخت پر سینسر کے تیر داغنے والا ڈرون

Daily Rehbar نومبر 5, 2020 (Last updated: نومبر 5, 2020)
2101422-dartmain-1604510924-216-640x480

لندن: موسمیاتی تحقیق، جنگلات کے جائزے اور آتشزدگی کی وجوہ معلوم کرنے کے لئے درختوں پر برقی سینسر لگائے جاتے ہیں۔ اب ماہرین نے ڈارٹ ڈرون کے ذریعے درختوں پر سینسر پھینکنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

امپیریئل کالج کے سائنسدانوں کے مطابق گھنے جنگلات میں ہر درخت پر سینسر لگانا محال ہوتا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے ڈارٹ ڈرون بنایا ہے۔ یہ ڈرون چھوٹے تیروں کی مدد سے برقی سینسر برساتے ہیں جو درختوں میں چپک جاتے ہیں۔ درختوں اور جنگلات میں جزوقتی اور مستقل بنیادوں پر وائرلیس سینسر لگا کر ان سے جنگلات کا احوال اور موسمیاتی حال معلوم کیا جارہا ہے۔

اگرچہ ڈرون کے ذریعے جنگلات کے فرش پر بھی ڈرون گرائے جاسکتے ہیں لیکن وہ گم ہوسکتے ہیں اور ان کا اصل مقام معلوم کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ اب تیر نما ساخت پر سینسر لگا کر انہیں ڈارٹ کی طرح درختوں سے چپکایا گیا ہے۔ امپیریئل کالج کی ٹیم نے سب سے پہلے ایک ڈرون پر ڈارٹ پھینکنے والا نظام بنایا گیا ۔ اس کے بعد نشانہ لینے کے لیے لیزر سے مدد لی گئی۔

ایک اسپرنگ کی مدد سے سینسر درخت تک پھینکے جاتے ہیں اور خاص شیپ میموری مٹیریئل سے انہیں داغا جاتا ہے۔ اس طرح 650 گرام کا سینسرکسی تیر کی مانند پرواز کرتے ہوئے درخت میں پیوست ہوجاتا ہے۔ اگر چار میٹر دوری سے سینسر پھینکے جائے تو یہ اپنے ہدف پر 10 سینٹی میٹر کے دائرے میں جالگتا ہے۔ اگر فاصلہ کم ہو تو 10 سینٹی میٹر کی درستگی مزید بہتر ہوسکتی ہے۔ لیکن ابتدائی تجربات میں ڈارٹ لگے سینسر ٹکرا کر واپس آئے اور ضائع ہوئے۔ اگلے مرحلے پر سینسر کو درختوں کر چپکانے والا پورا نظام دوبارہ بنایا جائے گا۔

اس ضمن میں ایک ویڈیو بنائی گئ ہے جس میں ایک ڈرون ایک مرتبہ چارج ہونے پر 17 سینسر پھینک سکتا ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاکستان میں ملیریا پھیلانے والے مچھر کی جینیاتی انجینئرنگ
Next: امریکی صدارتی انتخابات؛ جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ لیکر ٹرمپ سے آگے

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.