Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • سائنس و ٹیکنالوجی

فنگرپرنٹ سے کھلنے والی ’اسمارٹ یوایس بی‘

Daily Rehbar دسمبر 5, 2020
2113101-vava-1607091713-824-640x480 (1)

سان فرانسسكو: دنیا کی پہلی اسمارٹ یوایس بی میں رکھا آپ کا قیمتی ڈیٹا اب کوئی نہیں چراسکتا کیونکہ یہ فنگر پرنٹ سے بند ہوتی اور کھلتی ہے۔ یوایس بی کو واوا ٹچ یوایس بی کا نام دیا گیا ہے جو بہت جلد ایک اور دو ٹیرابائٹ میں گنجائش کے ساتھ جلد دستیاب ہوگی۔

اس یوایس بی پر دس افراد اپنے فنگر پرنٹ رجسٹر کرسکتے ہیں۔ اس طرح بہت خفیہ ڈیٹا کو دوسروں سے اوجھل رکھا جاسکتا ہے۔ سان فرانسسکو کی ایک کمپنی نے یہ اہم اختراع کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ پر رکھی ہے اور مکمل تیار ہے لیکن کورونا وبا کے تناظر میں کچھ دیر ہوسکتی ہے۔

فنگرپرنٹ انکرپشن کے ساتھ یہ دنیا کی پہلی جدید ترین ایس ایس ڈی ٹچ، یوایس بی ہے جسے ہر ممکن حد تک خفیہ رکھا گیا ہے۔ فنگرپرنٹ سے نہ کھلنے کی صورت میں اس کا ڈیٹا کوئی نہیں دیکھ سکتا۔ اگرسیکیورٹی بڑھانی ہے تو اس میں فنگرپرنٹ کے ساتھ پاس ورڈ کا اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔

یوایس بی کی کیفیت دکھانے والی ایل ای ڈی بھی نصب ہیں۔ کسی ایرر کی صورت میں سرخ رنگ جلتا ہے، ڈیٹا ٹرانسفر کے وقت نیلی ایل ای ڈی کام کرتی ہے جو اس کے جدید اور ہموار ڈیزائن پر بھلی لگتی ہے۔ اس کی رفتار کا اندازہ ہوں لگائیے کہ 10 جی بی کی ڈیٹا صرف 20 سیکنڈ میں ایک سے دوسری جگہ منتقل ہوجاتا ہے۔ اس طرح یہ کسی بھی معیاری ہارڈ ڈسک سے کم ازکم پانچ گنا برق رفتار بھی ہے۔ ڈیٹا منتقل کرنے کی رفتار 480 سے 540 میگابائٹس فی سیکنڈ ہے۔ تاہم مختلف کمپیوٹر اور پلیٹ فارم پر یہ رفتار مختلف ہوسکتی ہے۔

واوا ایس ایس ڈی ٹچ ہر طرح کے پی سی، ایپل میک، آئی پیڈ پرو، اینڈروئڈ آلات، گیمنگ کونسولس، کیمروں اور ٹیبلٹ وغیرہ کے لیے قابلِ استعمال ہے۔ ایک ٹیرابائٹ یوایس بی کی قیمت 149 ڈالر رکھی گئی ہے جبکہ دو ٹیرابائٹ کی یوایس بی آپ 269 ڈالر میں خرید سکتے ہیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سبز چائے میں کورونا وائرس کی ایک قسم کو روکنے والا کیمیکل دریافت
Next: پی ڈی ایم بڑے فیصلے کرنے والی ہے اب آر یا پار ہوگا، مریم نواز

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
thumbs_b_c_553ad3b84737689a62feb625c29eedf61729684093-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.