Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

سکردو: سود کے کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے ک فیصلہ خوش آئند اقدام ہے, پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابق صدر عاعد ہولی

Daily Rehbar اکتوبر 11, 2019
PTI GB

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابق صدر عاعد ہولی نے کہا ہے کہ سود کے کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے ک فیصلہ خوش آئند اقدام ہے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عارف ہولی نے کہا کہ سود ایک لعنت شے ہے جس کی وجہ سے لوگ ازیت میں مبتلا ء ہوتے ہیں اور یہ ایک قبیح فعل ہونے کے ساتھ خطرناک کاروبار ہے جو بھی اس کام میں پھنس تا ہے وہ کبھی بھی اس کے چنگل سے نکل نہیں سکتے

انہوں نے کہا اس غلط کاروبار کرنے والون کے خلاف متعدد بار علماء کرام نے مختلف اوقات میں اپنےخطبوں اور تقریروں میں زکر کی لیکں اس قبیح فعل میں ملوث افراد پر کچھ اثر نہیں ہو لیکن حکومت اوع انتظامیہ نے ان کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے وہ قابل تعریف ہے

انہون نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لینے کیلے نوٹفکیشن جاری کی ہے امید ہے کہ صرف زبانی دعوں اور نوٹفکیشن تک محدود نہیں رکھے گا بلکہ عملی طور پر ان کے خلاف ایکشن لیں گے ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ وفد کا صدر پاکستان سے ایوان صدر ملاقات
Next: گلگت: ٹریفک پولیس گلگت کی موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر بچوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.