Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

رجسٹرار بلتستان یونیورسٹی کی زیرِ صدارت انچن کیمپس میں اہم اجلاس

Daily Rehbar اکتوبر 17, 2019
news

ایچ ای سی کے وفد کے دورہ سے متعلق تفصیلی جائزہ، وفدآج بلتستان یونیورسٹی پہنچے گاسکردو(پ ر) بلتستان یونیورسٹی میں رجسٹرار وسیم اللہ جان ملک کی زیرِ صدارت اہم اجلاس انچن کیمپس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام شعبہ جات کے صدور، کنٹرولر امتحانات، ڈائریکٹر اکیڈمکس شریک ہوئے۔اجلاس میں ہائرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے وفد کا دورہ بلتستان یونیورسٹی سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اِس سلسلے میں شرکاء اجلاس کو بتایا گیا کہ بلتستان یونیورسٹی کی گذشہ دو سال کی کارکردگی مثالی رہی۔ تمام تر ریکارڈاور رپورٹ تیار ہے۔

ایچ ای سی کے معیار کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بلتستان یونیورسٹی نے اپنا سفر جاری رکھا۔ شُنید ہے کہ وفد کے اراکین بلتستان یونیورسٹی کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیں گے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گلگت: تبدیلی سرکار نے ہر موڑ پر یوٹرن لے کر عوام کو مہنگائی کی طرف دھکیل رہا ہے، سینئر نائب صدر ایم ایس ایف راولپنڈی اسلام آباد عابد دیدار
Next: قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات 25اکتوبر کو منعقد ہونگے

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.