Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

نہ میں نے کسی جماعت جوائن کیا ہے اور نہ ہی کسی جماعت سے ڈیل کیا ہے: قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان

Daily Rehbar اکتوبر 17, 2019 (Last updated: اکتوبر 17, 2019) 1 minute read
CAptain

گلگت(پ-ر) گلگت قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن(ر)محمد شفیع نے کہا ہے نہ میں نے کسی جماعت جوائن کیا ہے اور نہ ہی کسی جماعت سے ڈیل کیا ہے. میں اپنی جماعت کے ساتھ ہی ہوں اور میرے پیچھے حلقے کے 5 ہزار لوگ کهڑے ہیں.میں نے گزشتہ 15 سالوں سے حلقے کے عوام کو وقت دیا ہے.میرے خلاف میرے ووٹروں کو اکسانے والے کان کھول کر سن لیں میں اپنے عوام کے فیصلے کے مطابق باقائدہ الیکشن لڑ رہا ہوں. جس طرح دوسرے ممبروں کو الیکشن لڑنے کا حق ہے اسی طرح مجھے بھی الیکشن لڑنے کا پورا پورا حق ہے. میں بحیثیت اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل لے کر اور گلگت بلتستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے کرپشن کے خلاف سدائے حق بلند کرتا ہوں اور وقتا فوقتا وفاقی وزرا سے بھی ملاقاتیں کرتا رہتا ہوں.

میری ملاقاتوں کو غلط رنگ دے کر چند سیاسی لوگ میری سیاست کو متاثر کرنے کی ناکام کوششوں میں لگے ہوئے ہیں. انہوں نے ان خیالات کا اظہار میڈیا کے لئے جاری اپنے ایک بیان میں کیا ہے.

انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنی جماعت کے ساتھ کهڑا ہوں. تحریک انصاف کے ساتھ ڈیل کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں. اگر کسی دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کی ضرورت پڑی بھی تو میرے حلقے کے عوام میرے ووٹر فیصلہ کرینگے. انہوں نے اپنے ووٹروں کو بھی یہ پیغام دیا ہے کہ میں آپ کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرتا ہوں. میرے بارے افواہیں پھیلانے والوں کی باتوں میں کان نہ دهریں.

جب تک آپ میرے پیچھے کهڑے ہیں مجھے کسی پارٹی میں شمولیت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں. مستقبل کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا آپ کو اعتماد میں لے کر کیا جائے گا. انہوں نے افواہیں پھیلانے والوں کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کہ میرے خلاف میرے ووٹروں کے پاس شکایتیں کرنے والے اپنے کان کھول کر سن لیں میں اپنی جماعت کے ساتھ ہوں کسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کیا ہے.

جس جماعت کے ساتھ الیکشن لڑ کر آج اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں اسی جماعت کے ساتھ ہوں. ان دنوں ایک تربیتی ورکشاپ کے غرض سے اسلام آباد میں اور چہلم امام حسین کے فورا بعد اپنے پورے حلقے کا دورہ کرونگا اور باقاعدہ الیکشن کمپین کا آغاز بھی کرونگا.

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات 25اکتوبر کو منعقد ہونگے
Next: برطانوی شہزادہ ولیم نے حسن علی کو چھکا جڑدیا

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.