Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

ضلع دیامر کی ایک بڑی سیاسی شخصیت حاجی عبد العزیز پاکستان تحریک انصاف کے کارواں میں شامل ہو گئے

Daily Rehbar اکتوبر 19, 2019
PTI GB

۔ ضلع دیامر کی مشہور و معروف سیاسی شخصیت حاجی عبد العزیز نے ہزاروں کارکنان کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔صوبائی سیکرٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق صوبائی سیکرٹریٹ گلگت میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی صدر سید جعفر شاہ اور کابینہ کے دیگر ممبران نے نئے شامل ہونے والے کارکنان کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔

اس موقعہ پر حاجی عبد العزیز نے صوبائی صدر سید جعفر شاہ کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ 2020 کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان میی اکثریتی پارٹی بن کے ابھرے گی اور اپنی حکومت قائم کرےگی۔ ان کا مذید کہنا تھا کہ ضلع دیامر میں ماضی کی حکومتوں نے کوئی توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے یہ ضلع پسماندہ رہا اب پاکستان تحریک انصاف ضلع دیامر کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی۔

اس موقعہ پر صوبائی صدر سید جعفر شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع دیامر میں تحریک انصاف حاجی عبد العزیز کی قیادت میں مذید مضبوط ہوگی۔ اس موقعہ پر انھوں نے حاجی عبد العزیز اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: قراقرم یونیورسٹی غذر کیمپس میں IFADکے تعاون سے شمسی توانائی سے چلنے والا واٹر اپلفٹنگ پمپ کا افتتاح کرلیاگیا،
Next: جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان کا وفد صوبائی امیر مولانا عطاءاللہ شہاب کی قیادت میں وزیراعلی گلگت بلتستان سے ملاقات

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.