Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو : بلتستان ڈویژن کے چاروں اضلاع میں شہدائے کربلا کےچہلم کے جلوس پر امن اختتام پذیر

Daily Rehbar اکتوبر 20, 2019
23f7cfb1-d327-4057-9599-7f91eb23702e

 بلتستان ڈویژن کے چاروں اضلاع میں شہدائے کربلا کےچہلم کے جلوس پر امن اختتام پذیر، ماتمی جلوسوں میں نواسہ رسول کے اعزاداروں کی کثیر تعداد شریک ہوئے شہر میں علم کا مرکزی جلوس کھرگرونگ امام بارگاہ سے برآمد کیا گیا جبکہ زوالجناح کا مرکزی جلوس لسوپی امام بارگاہ سکیمدان سے برآمد کیا گیاتین مقامات سے 12 سے زائد ماتمی جلوس برآمد ہوئےمجالس عزاء میں عزاداران حسین کی نگرانی کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اس موقع پر جلوس کی سیکیورٹی کے لئے محکمہ پولیس کے 5 سو اور جی بی سکاؤٹس کے 100 سے زائد اہلکار سکیورٹی کے فرائض سر انجام دئے،

ماتمی دستوں کے مقررہ راستوں پر سی سی ٹی وی کیمروں سے عزاداران حسین کی نگرانی بھی کی گئی محکمہ صحت کی جانب سے تین سے زائد مقامات پر میڈیکل کیمپ بھی قائم کیا گیا تھاشہر بھر میں 30 کے قریب مجسٹریٹ بھی اپنے فرائض منصبی انجام دیتے رہے اس کے علاوہ بلتستان کے دیگر اضلاع کھرمنگ چہلم کا مرکزی جلوس جامع مسجد کھرمنگ خاص سے برآمد ہوا

جو مرکزی امام بارگاہ محلہ سادات پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ضلع کھرمنگ میں کل 18 مقامات پر جلوس برآمد ہوئے ضلع گانچھے خپلو میں مرکزی جلوس ناصر آباد ڈینس امام بارگاہ سے بر آمد ہوکر ہاچی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پزیر ہوا

جبکہ ضلع شگر میں چہلم جلوس امام بارگاہ عون و محمد سے بر آمد ہوا مرکزی جلوس قتل گاہ شریف سے واپس امام بارگاہ داسو پہنچ کر اختتام پزیر ہوا

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، 9 بھارتی فوجی ہلاک
Next: اسکردو:آئی جی پولیس گلگت بلتستان نے پولیس کےتمام دفاترمیں تمباکونوشی پرپابندی عائد کردی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.