Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

پی ٹی آئی دیامر کے جلسہ سے ن۔لیگ اور پی پی کی بنیادیں ہل گئ ہیں۔۔عالم نور حیدر

Daily Rehbar اکتوبر 21, 2019
PTI GB

گلگ (نمایندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما عالم نور حیدر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دیامر کے جلسے سے ن لیگ اور پیلز پارٹی کی بنیادیں ہل گیی ہیں اور ان جماعتوں کو اگلے الیکشن میں امیدوار ڈھونڈ کر بھی نہیں ملیں گے۔۔سینئر نائب صدر شاہ ناصر کی قیادت میں دیامر کے پارٹی ورکروں نے جسطرح سے صوبایی صدر سید جعفر شاہ اور کابینہ کا جس والہانہ انداز میں شاندار تاریخی استقبال کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔۔دیامر کے عوام نے ہزاروں کی تعداد میں جلسہ گاہ میں شرکت کر کے بتا دیا کہ اب دیامر کے عوام نے الیکشن سے پہلے ہی اپنا فیصلہ دے دیا اب تبدیلی کا راستہ کویی روک نہیں سکتا۔

تحریک انصاف کا سکردو کے بعد دیامر کے کامیاب جلسہ سے اب مخالفین کی۔نیندیں حرام ہوگیی ہیں اب ن لیگ اور پی پی کو دن میں تارے نظر آییں گے ہمیں امید ہے کہ ایک جعفر شاہ سب پر بھاری ہوگا اسلیے کہ ہماری صوبایی قیادت جعفر شاہ کے شانہ بشانہ ہیں اب تحریک۔انصاف کا راستہ کویی نہیں روک سکتا اور 2020کے الیکشن میں تحریک انصار حکومت بناے گی اور خطے میں خوشحالی کا دور آے گا جبکہ نوسربازوں اور پہروپیوں۔کو ناک آوٹ کر دیں گے۔

انہوں۔نے کہا کہ دیامر سے لیکر سیاچن کے دامن تک اب عوام عمران۔خان کے دیوانے ہوگیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلاول کے جلسے کے لیے کروڑوں۔روپے لگا کر پی پی کے مرکزی اور صوبایی ساری قیادت نے زور لگا کر بھی دیامر میں سید جعفر شاہ اور کابینہ کے اعزاز میں کیے گیے شارٹ نوٹس کے جلسہ کا مقابلہ نہیں کر سکے ۔ہم دیامر تحریک انصاف کی قیادت شاہ ناصر ۔ڈاکٹر زمان۔نوشار عالم۔عتیق اللہ ۔عبدالعزیز اور عبدالوحید ۔ عابد چلاسی اور دیامر یوتھ کو کامیاب جلسہ پر مبارکباد پیف کرتے ہیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: استور: ڈاکٹر مدثر اور نیوٹریشن آفیسر ڈاکٹر اظہر حسین نے چکنگ کے بعد پاپڑ کو مضر صحت قرار دے دیا
Next: جنگ نہیں چاہتے لیکن مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، ترجمان دفترخارجہ

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.