Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • پاکستان

27فروری سے اب تک بھارتی فوج کو کیا نقصان ہوا اور پاک فوج نے کتنے بھارتی فوجی ہلاک کیے ؟ ترجمان پاک فوج نے سارے پول کھول دیئے

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2019 1 minute read
DG ISPR

بھارت کی جانب سے فضائی کارروائی کے بعد پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا جس سے بھارت شدید خوفزدہ ہو گیا اور خوف کے عالم میں اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا۔ اب ڈی جی آئی ایس پی آر نے 27فروری سے اب تک بھارت کو ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ 27فروری سے پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر 60بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی کیے جبکہ بھارتی فوج کے بنکرز بھی تباہ کیے۔ پاک فوج نے بھارتی فوج کی آرٹلری گن پوزیشن کو بھی نقصان پہنچا کر انہیں جگہ تبدیل کرنے پر مجبور کیا۔ پاک فضائیہ نے بھارتی ائیر فورس کے دو جنگی جہاز گرائے، خوفزدہ بھارتی فوج نے خود ہی اپنے دو ہیلی کاپٹر مار گرائے۔ بھارتی نیوی کو بھی مزاحمت کا سامنا ہے ۔

Asif Ghafoor

✔@peaceforchange

Since 27 Feb 19 Pak Army has killed over 60 Indian soldiers on LOC besides injuring many & destroying their bunkers. Artillery gun positions also damaged forced to relocate. 2 IAF Jets shot down by PAF, 2 helis met fratricide under fear. Indian Navy under deterrence.#CostForCDS

20.3 ہزار

12:35 AM – 26 اکتوبر، 2019
Twitter Ads info and privacy

واضح رہے کہ 26فروری کو بھارتی فضائیہ نے پاکستان کی سرحدی خلاف ورزی کی تھی اور بالا کوٹ کے مقام پر بم گرایا تھا جس کے جواب میں اگلے ہی روز 27فروری کو پاک فضائیہ نے دو بھارتی جنگی جہاز مار گرائے تھے جبکہ اس حملے سے گھبرا کر بھارتی فوج نے خود ہی اپنا ہیلی کاپٹر مار گرا یا تھا ۔پاکستان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھی گرفتار کیا تھا جسے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارت کو واپس کردیا تھا ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: شگر: ڈپٹی کمشنر شگر کا عوامی مسائل کے حل کے لے شکایات سیل قائم کرنا اچھا اقدام ہے
Next: شہریار منور نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کردی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.