Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

فتح اللہ خان کی جسٹس (ر) سید جعفر شاہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات,

Daily Rehbar دسمبر 13, 2019
PTI GB

گلگت(پ ر) سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان فتح اللہ خان کی صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان جسٹس (ر) سید جعفر شاہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات, ملاقات میں مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس اس موقع پر صدر و سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی پوری ٹیم ایک پیج پر ہے اور آمدہ انتخابات میں گلگت بلتستان میں حکومت قائم کرینگے

جنہوں نے گلگت بلتستان کی عوامی دولت کو بیدریغ لوٹا ان کا محاسبہ کیا جائیگا اور قوم کی ایک ایک پائی کا حساب لیا جائیگا عوام دیکھ رہی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کی حکومت کے قیام کے بعد ملک کی بیمار معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور جنہوں نے خزانہ لوٹا وہ ہسپتالوں میں ہیں

گلگت بلتستان میں عوامی دولت کو زاتی جاگیر سمجھ کر لوٹنے والے سلاخوں کے پیچھے ہونگے قوم کے بچوں کے مستقبل کے ساتھ کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دیگنے موجودہ لیگی حکومت کی کرپشن کا پورا ریکارڈ موجود ہے اور اس سے گزشتہ حکموت میں جس طرح نوکریوں و دیگر پراجکٹس کی خرید و فروخت کا بازار گرام رکھا گیا انتخابات کے بعد ان تمام قومی مجرموں سے حساب لیا جائیگا اور گلگت بلتستان کی عوام کے غصب کیے گئے حقوق و دولت کرپٹ مافیا سے لیکر عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائیگی اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا

کہ گلگت بلتستان میں سیاہ دور کا اختتام قریب ہے وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کے وژن اور ان کی سوچ کے مطابق عوامی حکومت قائم کرینگے اور مسائل کا یقینی بنائینگے 70 سالوں سے گلگت بلتستان میں مختلف تقسیمی حربوں کے زریعے عوام کو تقسیم کر کے پسماندہ رکھا گیا تمام بنیادی مسائل کا حل یقینی بنائینگے گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی بنیادی مقصد ہے جس کے حصول کے لئے تمام تر کوششیں کی جائینگی

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سر آغا خان کی گلگت بلتستان پے احسانات ناقابل فراموش ہیں ! ( اجمل حسین فنانس سیکرٹری پی ٹی آئی جی بی )
Next: معاشرے کی تباہ کاریاں بہت عروج پر ہیں ہمیں غور کرنے کی اشد ضرورت ہیں، !تحریر یاسر دانیال صابری

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.