Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت: روندو میں الیکشن مہم کا ابتدایی دورہ مکمل کیا،عالم نور حیدر

Daily Rehbar فروری 2, 2020
Alam Noor

گلگت ((نمایندہ خصوصی))تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبایی ڈپٹی سکریٹری اطلاعات عالم نور حیدر نے روندو میں الیکشن مہم کا ابتدایی دورہ مکمل کیا۔عالم نور حیدر کو پارٹی کی قیادت کی جانب سے اہم اجلاس کے لیے اسلام آباد طلب کر لیا گیا جہاں پارٹی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور روندو میں انتخابات کی تیاری کے حوالے سے پارٹی قیادت کو بریفنگ دیں گے ۔

عالم نور حیدر نے الیکشن کمپین کے دوران کے دوران عوام سے ملے جہاں مختلف جگہوں پر اجتماعات منعقد کیے گیے عوام الناس نے عالم نور حیدر کی الیکشن میں آمد کو روندو کے عوام کے لیے نیی صبح قرار دیتے ہوے کہا کہ ماضی کے روایتی نمایندوں سے عوام تنگ آچکے ہیں ۔۔ان حضرات نے باریاں۔لینے کے علاوہ روندو کے لیے کچھ نہیں کیا اب صرف علاقے روندو کے عوام عالم نور حیدر سے امیدیں وابستہ رکھے ہوے ہیں تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ڈپٹی سکریٹری اطلاعات عالم نور حیدر نے کہا کہ تحریک انصاف گلگت بلتستان وزیر اعظم کے وژن کے مطابق گلگت بلتستان کے عوام کے معیار زندگی بلند کرنے کے لیے کام کرے گی ہم ووٹ جھوٹ کی بنیاد پر نہیں لیں گے ۔۔

عوام خود فیصلہ کریں اور حق اور سچ کا ساتھ دیں ۔عوام عمران خان کے تبدیلی کے نظریہ کو سپورٹ کریں گے۔۔ہم صوبایی صدر سید جعفر شاہ کی قیادت میں علاقے کی تعمیر و ترقی کےیے دن رات ایک کریں گے۔۔عالم نور حیدر نے الیکشن مہم کا آغاز وادی بلامک سے کیا جہاں کے عوام نے والہانہ استقبال کیا اور بھر ساتھ دینے کا اعلان کیا ۔

اسکے علاوہ۔تریکو۔ہرپوہ۔شور۔تھوار۔ڈمبوداس۔تلو۔تلو بروق ۔ملیار ۔شنگوس ۔گنجی اور بگاردو کے دورے کیے۔۔اس موقع پر لوگوں نے عالم نور حیدر کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا اور امید ظاہر کیا کہ عمران خان کے وژن کو گلگت بلتستان کے گھر گھر پہنچایں گے۔۔۔۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گلگت: جاگیر بسین محلہ نور آباد 6دنوں سے اندھیروں میں ڈھوبا ہوا ہے
Next: مشکل وقت میں ساتھ دینے پرپاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کے شکرگزار ہیں، چین

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.