Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت: جاگیر بسین محلہ نور آباد 6دنوں سے اندھیروں میں ڈھوبا ہوا ہے

Daily Rehbar فروری 2, 2020
PPP

گلگت (اسپیشل رپورٹ)پی پی پی بسین کے صدروممبر پی پی پی جرگہ کمیٹی اشتیاق بگورو نے کہا ہے جاگیر بسین محلہ نور آباد 6دنوں سے اندھیروں میں ڈھوبا ہوا ہے. 100 کے وی کا ٹرانسفارمر خراب ہوکے 6 دن گزر گئے محمکہ برقیات کے لائین مین آری اپنی ٹھیکہ داری کے پیچھے لگے ہوئے ہیں بڑی مشکل سے 4 گھنٹے بعد 2 گھنٹہ بجلی ملتی ہے

یہ غریب لوگ اس سے بھی محروم ہیں عوام کی سنوائی کرکے مسائل حل کرنے کے لئے کوئی تیار نہیں شکایت درج کروانے کے لئے جانے پر ٹرانسفارمر پولٹری فارم کا ہے کہہ کر ٹرکھایا جاتا ہے مگر جب سے ٹرانسفارمر اس جگہہ میں نصب کیا گیا ہے

تب سے پورا محلہ اسی کے سہارے روشن ہوا ہے ہم محکمہ برقیات کے اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ ان حالات کا جائزہ لیں اور ان نامنہاد ٹھیکہ داروں کا نوٹس لیتے ہوئے عوامی مسائل کو بروقت حل کرنے کے لئے احکامات جاری کریں.

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: شگر: گورنمنٹ کنٹریکٹر محمد خان بروکو نے کیوا روڈ پر تاریخی کام کیا اسی لیے رواں سال شدید برفباری کی باوجود شاہراہ کے ٹو عام ٹریفک کے لیے بحال رہا
Next: گلگت: روندو میں الیکشن مہم کا ابتدایی دورہ مکمل کیا،عالم نور حیدر

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.