Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی

برطانوی شہزادی نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر کے کر دیا سب کو حیران!!

Daily Rehbar فروری 9, 2020
British

برطانوی شاہی خاندان نے ملکہ الزبتھ دوم کی پوتی شہزادی پیٹرس اینڈریو کی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

شاہی محل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اکتیس سالہ شہزادی بیٹرس کی شادی 31 سالہ ایڈوارڈو ماپیلی موزی سے 29 مئی کو قرار پائی ہے۔

بیان کے مطابق شادی کے لیے رائل چیپل کے مقام کا انتخاب کیا گیا، یہ وہی مقام ہے جہاں 1840 میں شاہی خاندان کی ملکہ وکٹوریہ کی شادی پرنس البرٹ کے ساتھ ہوئی تھی۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادی بیٹرس اور موزی کی منگنی گزشتہ سال ستمبر میں ہوئی تھی۔ 31 سالہ ایڈوارڈو زمین کی خریدوفروخت اور مکان تعمیر کرنے والی کمپنی کے سربراہ ہیں۔

شاہی اعلامیے کے مطابق شادی کے موقع پر ملکہ برطانیہ کی جانب سے بکنگھم پیلس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں شاہی خاندان کے لوگ اور دیگر معززین شرکت کریں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق موزی اٹلیلین نژاد برطانوی شہری ہیں جنہیں منگنی کے بعد شاہی پروٹوکول بھی مل گیا تھا مگر ان پر ایک خاتون کی جانب سے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا جس کے بعد انہوں نے شاہی حیثیت سے دست برداری کا اعلان کردیا تھا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: بیرون ملک جانےکی اجازت؛ مریم نواز کی درخواست پرسماعت کرنیوالا ایک اور بینچ تحلیل
Next: نیادی مسائل. تحریر.. یاسر دانیال صابری

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.