Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمان کی نازیبا زبان سن کر صدمے میں ہوں، ماہرہ خان

Daily Rehbar مارچ 4, 2020
ماہرہ خان

ماہرہ خان نے مصنف و ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی سماجی کارکن ماروی سرمد کے لیے استعمال کی گئی انتہائی نازیبا زبان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دیکھ کر میں صدمے میں ہوں۔

خواتین کے بارے میں متنازع بیانات دینے والے معروف مصنف و ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کے گزشتہ روز ایک شو کے دوران ماروی سرمد کے لیے استعمال کے گئے الفاظ اورنازیبا زبان نے سوشل میڈیا پر طوفان اٹھادیا ہے یہاں تک کہ خلیل الرحمان کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی اس معاملے پر خاموش نہ رہ سکیں۔

اداکارہ ماہرہ خان نے خلیل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا جو کچھ میں نے ابھی سنا اور دیکھا اس پر حیران اور صدمے میں ہوں۔ ماہرہ خان نے خلیل الرحمان قمر کو بیمارقرار دیتے ہوئے کہا یہ آدمی ٹی وی پر بیٹھ کر عورتوں کی تذلیل کرتا ہے لیکن اسے پراجیکٹ پر پراجیکٹ مل رہاہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک ٹاک شو کے دوران خلیل الرحمان قمر اور سماجی کارکن ماروی سرمد کے درمیان کافی گرما گرمی ہوگئی تھی اور اس دوران خلیل الرحمان قمر نے لائیو شو میں ماروی سرمد کے لیے انتہائی نازیبا استعمال کی تھی۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: عوامی ایکشن کمیٹی کا ریفارمز ایکٹ کیخلاف 6مارچ کو احتجاج کرنے کا اعلان
Next: چھٹی کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہ کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

Related Stories

2432403-shahrukhkhan-1674565824-479-640x480
  • انٹرٹینمنٹ

’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ٹکٹوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا

Daily Rehbar جنوری 24, 2023
2041145-ratcanv-1589384828-974-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت

Daily Rehbar مئی 14, 2020
2040741-coronahairstylex-1589263813-178-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

کینیا میں ’’کورونا ہیئر اسٹائل‘‘ کی مقبولیت

Daily Rehbar مئی 12, 2020

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.