Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • انٹرٹینمنٹ

بلاول اورمریم گرمی میں کسی گاؤں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا، بشریٰ انصاری

Daily Rehbar مارچ 10, 2020
بشریٰ انصاری

اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اورمریم نواز شدید گرمی میں بغیر پنکھے کے پنجاب کے کسی گاؤں میں جائیں تو انہیں حقیقت کا اندازہ ہوگا۔

بشریٰ انصاری حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاکستانی سیاست اور سیاستدانوں کے بارے میں کھل کر باتیں کیں۔ بشریٰ انصاری نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا کہ میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ ذاتی طور پر عمران خان کرپٹ آدمی نہیں ہیں اور میں قسم کھا کر کہہ سکتی ہوں کہ عمران خان بے ایمان آدمی نہیں ہیں۔

بشریٰ انصاری نے ملک کے موجودہ حالات کے بارے میں کہا افسوس کی بات ہے عوام کے بہت برے حالات ہیں، لوگ مایوس اور پریشان ہیں۔

بشریٰ انصاری نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے بارے میں کہاکہ مریم نواز برانڈڈ سیاستدان ہیں۔ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے بارے میں کہا کہ کبھی شدید گرمی میں بغیر پنکھے اور اے سی کے کسی پنجاب کے گاؤں میں یہ دونوں جا کر رہیں تو انہیں پتہ چلے گا کہ حقیقت کیا ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ستیاناس تحریر.. مظہر بر لاس
Next: شادی سے پہلے وزن کم کرنے کا آسان طریقہ

Related Stories

2432403-shahrukhkhan-1674565824-479-640x480
  • انٹرٹینمنٹ

’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ٹکٹوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا

Daily Rehbar جنوری 24, 2023
2041145-ratcanv-1589384828-974-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت

Daily Rehbar مئی 14, 2020
2040741-coronahairstylex-1589263813-178-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

کینیا میں ’’کورونا ہیئر اسٹائل‘‘ کی مقبولیت

Daily Rehbar مئی 12, 2020

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.