Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے

Daily Rehbar مئی 30, 2020 (Last updated: مئی 30, 2020)
2045841-rojerfederer-1590821914-750-640x480

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے۔

معروف جریدے فوربز کی دوہزار بیس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کی آمدن فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لائنل میسی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ کسی ٹینس کھلاڑی نے پہلی باراس فہرست میں پہلی پوزیشن پائی ہے۔ راجرفیڈرر کی آمدن 159.5 ملین ڈالرز تک جا پہنچی ہے۔

کرسٹیانورونالڈو 157.5 ملین ڈالرز کے ساتھ دوسرے اور لائنل میسی 156 ملین ڈالرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ برازیلین فٹبالر نیمار 143 ملین ڈالرز کمانے میں کامیاب رہے۔ پانچ ویں نمبرپر باسکٹ بال کے کھلاڑی لی بورن جیمز ہیں، جن کی آمدن 132 ملین ڈالرز شمار کی گئی ہے۔ چھٹی پوزیشن پر باسکٹ بال پلیئر سٹیفن کیری کے پاس ہے، انہوں نے 112 ملین ڈالرز اپنے اکاونٹ میں منتقل کیے ہیں۔

کیون ڈورنٹ باسکٹ بال کے کھلاڑی کی آمدن 96 ملین ڈالرز رہی۔ گولف کے ٹائیگر ووڈ نے 93 ملین ڈالرز کماے، دوسرے نمایاں کھلاڑیوں میں باکسر ٹائی سن فیری 87 ملین ڈالرز،فارمولا ون ڈرائیور لوئس ہمیلٹن 84 ملین آمدن رکھتے ہیں۔ کرکٹرز میں ویرات کوہلی 39 ملین ڈالرز کماچکے ہیں۔ان کا مجموعی فہرست میں 66واں نمبر ہے
بشکریہ :ایکسپریس نیوز۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: بھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
Next: زمین کے قریب ترین ایک نیا بلیک ہول دریافت

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.