Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا

Daily Rehbar جون 12, 2020
2050110-pakengland-1591977906-870-640x480

لاہور / لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے لیے انگلش کرکٹ بورڈ نے 26 سے 29 جون تک پرائیویٹ جیٹ کے انتظام کیا ہے، 26 جون کو جیٹ طیارہ قومی ٹیم کو لینے لاہور پہنچے گا، گرین شرٹس 27 اور 28 جون کی درمیانی رات انگلینڈ روانہ ہو گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی برمنگھم میں 14 روز کا قرنطنیہ اورپھر پریکٹس کریں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم دوسرا، تیسرا ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز ساؤتھمپٹن میں کھیلے گی، ٹی ٹونٹی سیریز 28 اگست سے یکم ستمبر تک کھیلی جائے گی۔
پاکستان ٹیم کے سفری انتظامات پر 5 لاکھ پاؤنڈ کی لاگت متوقع ہے، جب کہ بند دروازوں میں کھیلی جانے والی اس سیریز سے میزبان بورڈ کو 70 سے 75 ملین پاونڈز ٹی وی رائٹس کی مد میں ملیں گے۔

مجوزہ شیڈول کے حوالے سے پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے، میزبان بورڈ کے ساتھ جلد ٹیلی کانفرنس ہوگی جس میں دورے کی تمام تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے گی، اور اگلے ہفتے سیریز کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان ہوسکتا ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: افغانستان کے دارالحکومت میں جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نمازہ جمعہ کے دوران دھماکے سے امام سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
Next: نوجوانوں میں اکیلے پن کا احساس ہماری سوچ سے بھی زیادہ ہے، تحقیق

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.