Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

پاکستانی کرکٹرز اپنے سائے سے بھی ڈرنے لگے

Daily Rehbar جون 26, 2020
2053976-pakteampractice-1593150824-343-640x480

راچی: پاکستانی کرکٹرز اپنے سائے سے بھی ڈرنے لگے جب کہ لاہور میں بیشتر وقت کمروں میں تنہا گزر رہا ہے تاہم سب کو شدت سے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آنے کا انتظار ہے۔

10 مثبت کورونا ٹیسٹ نے دیگر پاکستانی کرکٹرز کو بھی خوفزدہ کر دیا ہے، وہ اب حد سے زیادہ احتیاط کر رہے ہیں،پہلی جانچ میں کلیئر قرار پانے والے کھلاڑیوں کاگذشتہ روز ایک اور ٹیسٹ ہوا،اب وہ بے چینی سے نتائج سامنے آنے کا انتظار کر رہے ہیں، پی سی بی ہفتے کو اس حوالے سے اعلان کرے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ عموماً اسکواڈ جب یکجا ہو تو کھلاڑی رات گئے ایک دوسرے کے کمروں میں جا کر بات چیت کرتے ہیں، لفٹ یا ریسٹورینٹ میں سامنا ہونے پر ایک دوسرے سے ہنسی مذاق کرتے اورگلے لگتے ہیں، مگر اس بار ایسا کچھ نہیں ہے، گذشتہ روز بھی صرف ٹیسٹ، فوٹو شوٹ اور لیکچرز کیلیے پلیئرز کمروں سے باہر نکلے، بورڈ کی جانب سے احتیاطی تدابیر اپنانے کا تو کہا گیا تھا مگر کھلاڑیوں کو اصل خوف بغیر علامات والے کورونا سے ہے، وہ نہیں چاہتے کہ کسی غلطی کی وجہ سے دورہ انگلینڈ سے محروم ہو جائیں۔
دوسری جانب جمعے کی صبح پلیئرز کا ای سی جی ٹیسٹ ہوگا، شام کو پی سی بی کے اینٹی کرپشن آفیسر لیفٹیننٹ کرنل (ر) عثمان انوری قومی کرکٹرز کو دورئہ انگلینڈ میں مشکوک افراد سے دور رہنے کی ہدایت دیں گے، بائیوسیکیور ماحول میں پلیئرز تک ایسے افراد کی رسائی آسان نہیں ہوگی،پھر بھی انھیں فکسنگ سے بچنے کا سبق یاد دلایا جائے گا۔

ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی سوشل میڈیا کے استعمال میں محتاط رہنے کی تاکید کریں گے، آئی سی سی پہلے ہی خبردار کر چکی کہ بکیز سوشل میڈیا کے ذریعے کھلاڑیوں کو جال میں پھانس سکتے ہیں، سمیع برنی اس حوالے سے گائیڈ لائن سے آگاہ کریں گے۔

شکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
Next: الٹراوائیلٹ شعاعوں کی بے ضرر قسم سے کورونا وائرس کا خاتمہ

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.