Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

کورونا ؛ پیرو میں نائٹ کلب پر چھاپے میں بھگدڑ سے 13 افراد کچل کر ہلاک

Daily Rehbar اگست 23, 2020
2072696-peruclubdied-1598191141-299-640x480

لیما: پیرو میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک نائٹ کلب پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس سے 13 افراد کچل کر ہلاک ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کے دارالحکومت لیما کے تھامس ریسٹو بار کلب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی شکایت ملنے پر پولیس نے چھاپہ مارا جس سے افراتفری اور بھگدڑ مچ گئی اور لوگ ایک دوسرے کو کچلتے ہوئے فرار کرنے کی کوشش کرتے رہے۔

پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھگدڑ میں کچلے جانے اور دم گھٹنے کے باعث 13 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 6 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہیں، پولیس نے نائٹ کلب سے 23 افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ تقریبا 120 افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن میں نائٹ کلب کی انتظامیہ کے لوگ بھی شامل ہیں۔ پولیس کو بار کے مالک اور منیجر کی تلاش ہے۔ گرفتار شدہ افراد پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پیرو میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار 236 ہوگئی ہے جب کہ 27 ہزار 453 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ کورونا کی دوسری لہر میں تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے حکومت نے 12 اگست سے نائٹ کلب کو بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: شبلی فراز نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم شیئر کردیں
Next: ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.