Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی رات جاری ہونے والے تعزیتی پیغام میں لکھا ہے کہ جہاد اور شہادت کے میدان کی عظیم شخصیت، سید ہاشم صفی الدین نے عاشور کی درسگاہ سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی فلسطینی اور لبنانی عوام کے دفاع اور استقامتی محاذ کی تقویت پر صرف کردی اور اسلام کی راہ میں مجاہدت اور استقامت اور ظلم و ستم سے جنگ میں ثابت قدم رہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت تمام حریت پسند انسانوں کے لئے ایک بھاری نقصان ضرور ہے لیکن یہ شہادت صیہونی دشمنوں کے خلاف استقامت اور مجاہدت کا ایک نیا باب کھول دے گی۔ صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے اپنے تعزیتی پیغام میں لکھا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد صیہونی دشمن نے اپنے زعم میں حزب اللہ کی قیادت میں خلل ڈالنے کی کوشش کی لیکن الحمد للہ کہ استقامت کا شجرہ طیبہ، حیات اور ترقی سے پیچھے نہیں رہا اور شہیدوں کا خون اس تحریک کے آگے بڑھنے کی ضمانت بنے گا۔
صدر مملکت کے پیغام میں آیا ہے کہ حزب اللہ آج پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم اور طاقتور ہے اور غاصبوں پر کاری ضرب لگاتا رہے گا۔ انہوں نے لکھا کہ جب تک فلسطین اور لبنان کے عوام کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری رہے گا تب تک صیہونی غاصبوں اور ان کے حامیوں کے خلاف استقامت اور جہاد کا راستہ جاری رہے گا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: استور ضلع کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) مشتاق احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
Next: بس ایک دن کیلئے مجھے برداشت کر لیں، چیف جسٹس کا دلچسپ مکالمہ

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6if856bdecd62jpxr_800C450
  • بین الاقوامی

لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 4 شہید اور 24 زخمی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.