Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

امریکا نے چینی سفارت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں

Daily Rehbar ستمبر 3, 2020
2076204-mikepompeovisitisraeluae-1599129582-827-640x480

واشنگٹن: امریکا نے ملک میں موجود تمام چینی سفارت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینی سفارت کاروں کو اب جامعات کے کیمپس میں جانے اور مقامی حکومت کے عہدے دارں سے ملاقات کے لیے محکمہ خارجہ سے پیشگی اجازت لینا ہوگی، اس کے علاوہ چینی سفارت خانے سے باہر ایسی ثقافتی تقریبات منعقد کرنے کی بھی منظوری لینا ہوگی جن کے شرکاء کی تعداد 50 سے زیادہ ہوگی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : چین اور امریکا کے درمیان سفارتی جنگ شدت اختیار کرگئی
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق چینی سفارت خانے اور قونصلر کے زیر استعمال تمام سوچل میڈیا اکاؤنٹس کی بھی مکمل تصدیق کے لیے کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا جب کہ یہ پابندیاں چین میں موجود امریکی سفارتکاروں پر لگائی گئی پابندیوں کا رد عمل ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ ہم چین سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں، چین میں امریکی سفارتکاروں کی جتنی رسائی دی گئی ہے امریکا میں بھی چینی سفارتکاروں کو اتنی ہی رسائی دی جائے گی اور آج کا یہ امریکی اقدام اسی سمت کی جانب جائے گا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : کورونا وائرس؛ امریکا کی چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی

دوسری جانب چینی سفارت خانے نے امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے ویانا کنوینشن کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کو اپنی غلطی کو درست کرنا چاہیے اور سفارت کاروں پر لگائی گئی پابندیوں کو ختم کرکے امریکا میں متعلقہ سرگرمیوں میں معاونت فراہم کرے۔

واضح رہے کہ امریکا اور چین کے درمیان کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق الزامات اور جنوری میں ہونے والے تجارتی معاہدے سمیت دیگر تنازعات کے باعث صورتحال کشیدگی کا شکار ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے، وزیراعظم
Next: ٹی 20رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن برقرار، بابر ٹاپ بیٹسمین

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.