Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

آغا علی رضوی کا گٹی داس سانحے پر تین روزہ سوگ کا اعلان، زخمیوں کیلئے عوام سے دعا کی اپیل

Daily Rehbar ستمبر 22, 2019
a6da256b439d482c5972d842a9f37de0_L

اسکردو : مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے گٹی داس دیامر میں ہونے والے سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حالیہ سانحے کا شمار گلگت بلتستان کے بڑے سانحوں میں ہوتا ہے جس میں سویلین اور پاک فوج کی بڑی تعداد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جاں بحق مسافرین کے لواحقین کے حضور تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں خطے کا ہر فرد متاثرین کے ہمراہ کھڑا ہے۔

آغا علی رضوی نے کہا کہ خطے کے عوام زخمی مسافرین کی جلد صحت یابی اور گھروں تک صحت و سلامتی کے ساتھ واپسی کے لیے مساجد و امام بارگاہوں اور عبادگاہوں میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کریں۔

انہوں مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے فوری امداد کا اعلان کرے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو کیسے اور کس نے قتل کیا؟ شہزادی کی موت کے بارے میں پہلی بار تہلکہ خیز انکشاف
Next: یو م سوگ تحریر : شہزاد حسین الہامی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.