Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

مائینگ/معدنیات اور لیز میں نئی قانون سازی میں منصفانہ تقسیم بندی کے ساتھ مالکانہ حقوق کا خیال رکھا جاۓ

Daily Rehbar جون 6, 2024
WhatsApp Image 2024-06-05 at 8.51.03 PM

گلگت(جنرل رپورٹر)مائینگ/معدنیات اور لیز میں نئی قانون سازی میں منصفانہ تقسیم بندی کے ساتھ مالکانہ حقوق کا خیال رکھا جاۓ اور لیز سسٹم کو ختم کر کے صرف راہداری دی جاۓ سیاسی و سماجی نوجوان رہنما سخی احمد نذیر نے بدھ کے روز سنٹرل پریس کلب گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ مائننگ معدنیات اور لیز میں نئی قانون سازی اور منصفانہ تقسیم بندی کے ساتھ مالکانہ حقوق دیے جاۓ گلگت بلتستان کے زمینوں کی منصفانہ تقسیم بندی کو جلد سے جلد عمل میں لایا جائے اور گورنمنٹ کے استعمال میں لائے گئے عوامی زمینوں کے معاوضوں کو فوری طور پر اد کیا جائے یونیورسٹی اور بلتستان یونیورسٹی کو بجٹ میں سے پیسے رکھے جائیں تاکہ بچیوں کی فیسوں میں کمی کی جاسکے اور گلگت بلتستان کے تمام تمام بچیوں کی وفاقی یونیورسٹیز میں ان کی فیس میں کمی کی جائے یہ عمل ہر ملک میں پہاڑی علاقوں کے بچوں کے لیے ہوتا ہے کیونکہ سال میں چھ مہینے پہاڑی علاقوں میں نظام زندگی معطل رہتی ہے سردیوں کی وجہ سے تین سیاسی ورکروں کو قوم پرستی کی بنیاد پر ان کے اوپر معاشی اور غیر اخلاقی ظلم ختم کیا جائے اور ان کو بھی حکومت میں قانون سازی اور فیصلوں کی جگہ دی جائے گلگت بلتستان کا وفاق کے ساتھ کیے گئے معاہدہ کراچی کو عوام کے سامنے لایا جائے یا پھر دوبارہ الحاق کی راہ ہموار کیا جائے جو عوامی بنیاد پر ہو۔ نمبرداروں کو ان کے پورے اختیارات دیے جائیں اور عوام کے چنے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو فیصلوں میں شامل کیا جائے غیر اخلاقی سٹیک ہولڈرز کو فیصلوں میں نہ رکھا جائے گلگت حکومت گلگت بلتستان کے اداروں کی غیر قانونی رویہ اور گلگت بلتستان اسمبلی فعال نہ ہونے کی وجہ سے ان فیصلوں کو عوام کے درمیان لانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں انے والے وقتوں میں احتجاج اور جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا اور اگر ان تحفظات کے اوپر عمل درامد نہ ہوا تو احتجاجی تحریک شروع کرینگے

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: اے آئی ٹیکنالوجی نے آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Next: حکومت نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کردی

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.