Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • تعلیم و صحت

اے آئی ٹیکنالوجی نے آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Daily Rehbar مارچ 4, 2024 1 minute read
2612934-aioutperformsophthalmologistsindiagnosingglaucomaretinaldisease-1709485713-280-640x480

نیویارک: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں انسانی آنکھوں کے ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’JAMA Ophthalmology‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اوپن اے آئی کے GPT-4 سسٹم نے گلوکوما اور ریٹینا کی بیماری کے 20 مختلف مریضوں کا معائنہ ماہرین امراض چشم سے بہتر کیا۔

مطالعے کے سینئر مصنف اور نیو یارک میں ماؤنٹ سینائی اسپتال کے شعبہ امراض چشم کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر لوئس پاسکویل کا کہنا تھا کہ اے آئی جی پی ٹی-4 سسٹم گلوکوما اور ریٹینا کے مریضوں کا معائنہ کرنے میں حیران کن حد تک ماہر ہے۔

مزید برآں اس کا طریقہ کار انسانی ڈاکٹروں کی طرف سے کی گئی مرض کی تشخیص اور اسکے علاج سے متعلق دی گئیں تجاویز سے بہت زیادہ مماثل ہے۔

ڈاکٹر لوئیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج یہ ثابت کرتے ہیں کہ اے آئی ٹیکنالوجی ماہرین امراض چشم کے لیے ایک اہم معاون کردار ادا کر سکتا ہے۔ جس طرح اے آئی ایپلیکیشن ’گرامرلی‘ ہمیں بہتر لکھاری بناسکتی ہے، اسی طرح GPT-4 ہمیں بہتر طبیب بننے کے لیے قیمتی رہنمائی فراہم کر سکتا ہے۔

واضح رہے کہ گلوکوما آنکھوں کی بیماریوں کا ایک مجموعہ ہے جو آنکھ کے پچھلے حصے میں اعصاب کو نقصان پہنچا کر بینائی میں کمی اور اندھے پن کا سبب بنتا ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سابقہ شوہر غلام حیدر کا سیما اور سچن کو 3، 3 کروڑ کا قانونی نوٹس
Next: مائینگ/معدنیات اور لیز میں نئی قانون سازی میں منصفانہ تقسیم بندی کے ساتھ مالکانہ حقوق کا خیال رکھا جاۓ

Related Stories

dimagh1729707646-0-600x450
  • تعلیم و صحت

دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقع

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
4c6ie96272df102jppk_800C450 (1)
  • تعلیم و صحت

آپ کا بلڈ گروپ فالج کے خطرے کی نشاندہی کرسکتا ہے، تحقیق

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2024
2722215-khoon-1728573339-646-640x480 (1)
  • تعلیم و صحت

خون کے مخصوص گروپ کا فالج کے خطرات سے تعلق کا انکشاف

Daily Rehbar اکتوبر 11, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.