Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

کراچی سے نگر جعفرآباد کے دو بھائی 14 اکتوبر سے لاپتا متاثرہ خاندان کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور آئی جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Daily Rehbar اکتوبر 16, 2025
square-1-1-1760641724751

کراچی سے نگر جعفرآباد کے دو بھائی 14 اکتوبر سے لاپتا متاثرہ خاندان کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور آئی جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

نگر جعفرآباد کے رہائشی دو بھائی، ساجد علی ولد صادق علی اور عسکری ولد صادق علی، 14 اکتوبر سے کراچی سے لاپتا ہیں۔ دونوں بھائی معمول کے مطابق گھر سے نکلے تھے تاہم اس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

تفصیلات کے مطابق ساجد علی آن لائن روزگار سے وابستہ تھے جبکہ عسکری بسوں کی ٹکٹوں کی فروخت کرتے تھے۔ اہل خانہ کے مطابق متعدد بار متعلقہ تھانے اور اداروں سے رابطہ کیا گیا، لیکن تاحال کوئی پیشرفت سامنے نہیں آئی۔

متاثرہ خاندان نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان اور آئی جی سندھ سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر واقعے کا نوٹس لیں اور دونوں بھائیوں کی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔

اہل خانہ نے کہا ہے کہ دو جوان بیٹوں کی گمشدگی نے پوری فیملی کو شدید ذہنی کرب میں مبتلا کر رکھا ہے، لہٰذا اعلیٰ حکام انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری مداخلت کریں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: جلال آباد علماء امامیہ حلقہ 3 کا اجلاس، مذہبی منافرت اور جانبدارانہ کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار
Next: سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والا ملزم گرفتار

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.