Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والا ملزم گرفتار

Daily Rehbar اکتوبر 18, 2025 (Last updated: اکتوبر 18, 2025)
square-1-1-1760771864091

گلگت (اسٹاف رپورٹر) سٹی پولیس گلگت نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ مواد پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی گلگت اور اُن کے ہمراہ پولیس عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان اللہ سکنہ کنوداس گلگت کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کر دیا۔
واضع رہے کہ ملزم نے سوشل میڈیا فیسبک کے کمنٹ سیکشن میں گیارہویں امام حسن عسکری کی شان میں انتہائی گستاخانہ الفاظ استعمال کیے تھے
پولیس کے مطابق ملزم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اشتعال انگیز، مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ مواد شیئر کرنے میں ملوث تھا جس پر مقدمہ علت نمبر 171/2025 بجرائم ایکٹ توہین اہلِ بیت/صحابہ کے تحت تھانہ سٹی گلگت میں درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ضلعی پولیس گلگت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال مثبت، تعمیری اور اخلاقی مقاصد کے لیے کریں اور معاشرتی ہم آہنگی، بھائی چارے اور امن و سکون کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ مذہبی منافرت یا فرقہ وارانہ مواد پھیلانے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: کراچی سے نگر جعفرآباد کے دو بھائی 14 اکتوبر سے لاپتا متاثرہ خاندان کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور آئی جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Next: جعلی کرنسی مافیا بے نقاب نگر میں تاجر کی بروقت کارروائی، ایک ملزم گرفتار، دو فرار

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.