Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

جدید تربیت اور مواقع کے بغیر نوجوان مؤثر سفیر ثابت نہیں ہو سکتے، اسلم انقلابی

Daily Rehbar اکتوبر 18, 2025 (Last updated: اکتوبر 18, 2025)
square-1-1-1760797897341

گلگت (نامہ نگار) انسانی حقوق کے فورم کے زیرِ اہتمام منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے معروف سماجی و سیاسی رہنما اسلم انقلابی نے کہا کہ اس تقریب میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ گلگت بلتستان کا نوجوان طبقہ سماجی اور سیاسی شعور رکھتا ہے اور اپنے مستقبل کے بارے میں سنجیدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان اس خطے کی حقیقی قوت ہیں، تاہم جب تک انہیں جدید تقاضوں کے مطابق وسائل، تربیت اور عملی مواقع فراہم نہیں کیے جاتے، وہ قومی یا بین الاقوامی سطح پر اپنے خطے کی نمائندگی مؤثر انداز میں نہیں کر سکیں گے۔

اسلم انقلابی نے زور دیا کہ نوجوانوں کو ایک مضبوط بنیاد فراہم کرنے کے لیے مقامی سیاسی جماعتوں کی تنظیمِ نو اور انہیں فعال بنانا وقت کی ضرورت ہے، تاکہ نوجوان اپنی صلاحیتوں کو درست پلیٹ فارم کے ذریعے بروئے کار لا سکیں۔

انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ مثبت سوچ، شعوری جدوجہد اور منظم طریقے سے اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: جعلی کرنسی مافیا بے نقاب نگر میں تاجر کی بروقت کارروائی، ایک ملزم گرفتار، دو فرار
Next: پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژن کی نو منتخب کابینہ کا پہلا اجلاس

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.