Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

جعلی کرنسی مافیا بے نقاب نگر میں تاجر کی بروقت کارروائی، ایک ملزم گرفتار، دو فرار

Daily Rehbar اکتوبر 18, 2025
square-1-1-1760795536569

گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں گزشتہ ڈیڑھ سے دو ماہ کے دوران جعلی کرنسی کے پھیلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے خاص طور پر مقامی تاجر برادری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ اسی سلسلے میں سپر ڈسکاؤنٹ ایجنسی اینڈ بیکرز نگر میں گزشتہ رات جعلی نوٹ کے ذریعے خریداری کی کوشش کرنے والا ایک شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

گرفتار ملزم کا تعلق یاسین سے بتایا جا رہا ہے، جبکہ اس کے دو ساتھی — جن میں ایک مزید یاسین اور ایک مقامی باشندہ شامل ہے گاڑی میں موجود تھے جو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ نگر نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو تحویل میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ گروہ راولپنڈی سے رینٹ کار کے ذریعے مختلف علاقوں میں جعلی کرنسی پھیلا رہا تھا، اور نگر پہنچنے سے پہلے بھی متعدد مقامات پر خریداری کے نام پر جعلی نوٹوں کا استعمال کیا جا چکا ہے۔

تاجروں نے متعلقہ اداروں بالخصوص پولیس، انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مکروہ دھندے کے اصل ماسٹر مائنڈز کو بے نقاب کرتے ہوئے عبرتناک سزا دی جائے، تاکہ یہ کیس روایتی گورکھ دھندے کا شکار ہو کر مافیا کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ نہ بنے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والا ملزم گرفتار
Next: جدید تربیت اور مواقع کے بغیر نوجوان مؤثر سفیر ثابت نہیں ہو سکتے، اسلم انقلابی

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.