Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • دلچسپ خبریں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

Daily Rehbar مارچ 4, 2024
Mar-04-2024-13.06.32_cold-and-dry4

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونحوا اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش / ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اورموسم خشک رہا ۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ ، کالام منفی 10، قلات منفی 06، کوئٹہ( سمنگلی) ، مالم جبہ منفی 05، استور منفی 04، اسکردو،گوپس اورمیر کھانی میں منفی 03سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی حلف برداری کے بعد وزیرِ اعظم ہاؤس آمد
Next: سابقہ شوہر غلام حیدر کا سیما اور سچن کو 3، 3 کروڑ کا قانونی نوٹس

Related Stories

book1729709826-0-600x450
  • دلچسپ خبریں

ولیم شیکسپیئر کا کھیل 101 سال بعد لائبریری کو لوٹا دیا گیا

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
news-1729263047-4878
  • دلچسپ خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی اے کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ آئی فون 16 کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

Daily Rehbar اکتوبر 18, 2024
2613381-seemaandsachinnew-1709564067-825-640x480
  • دلچسپ خبریں

سابقہ شوہر غلام حیدر کا سیما اور سچن کو 3، 3 کروڑ کا قانونی نوٹس

Daily Rehbar مارچ 4, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.