168

سابقہ شوہر غلام حیدر کا سیما اور سچن کو 3، 3 کروڑ کا قانونی نوٹس

نئی دہلی: پب جی گیم کھیلنے کے دوران بھارتی شہری سچن مینا کی محبت میں گرفتار ہو کر 4 بچوں سمیت بھارت جانے والی خاتون سیما حیدر کے سابق شوہر غلام حیدر نے سیما اور سچن کو 3،3 کروڑ کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سیما حیدر کے سابق شوہر غلام حیدر نے سیما اور اسکے شوہر سچن مینا کو تین تین کروڑ بھارتی روپے کا نوٹس بھیجا ہے۔ غلام حیدر نے اپنے بچوں کو پاکستان واپس لانے کے لیے بھارتی وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں