338

بلتستا یو یورسٹی کے وائس چا سلر کا فر س میں شرکت کیلئے امریکہ روا ہ

149 ویں سالا ہ امریک فشیریز کا فر س میں مقالہ پیش کریں گے، وائس چا سلر کو 3 ایوارڈز بھی دیئے جائیں گے. وائس چا سلر بلتستا یو یورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد عیم 149 ویں سالا ہ امریک فشریز کا فر س میں شرکت کیلئے امریکہ روا ہ ہوگئے۔

دورے کا دورا یہ ایک ہفتہ ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد عیم خا 28 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہ ے والی کا فر س میں اپ ا تحقیقی مقالہ پیش کریں گے

جبکہ امریک فشریز سوسائٹی کی طرف سے وائس چا سلر بلتستا یو یورسٹی کو 3 ایوارڈز?۔”ویسٹر ڈویژ اے ایف ایس ا ٹر یش ل پروفیش ل ایوارڈ”،?۔”اے ایف ایس ا ٹر یش ل فشریز سیکش کارل سولیو ایوارڈ” اور?۔”کیلیفور یا یواڈا چپٹر اے ایف ایس سیمی ای ول ٹریول ایوارڈ 2019ء” سے بھی وازا جائے گا۔

وزیراعظم پاکستا کی ایڈوائس اور صدر مملکت و چا سلر بلتستا یو یورسٹی کی طرف سے م ظوری مل ے کے بعد وزارت اُمور کشمیر و گلگت بلتستا ے ای او سی جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں