Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

علی امین گنڈاپورکادورہ شگرخوش آئند,مخالفین بوکھلاہٹ کاشکارہے, ممتازشاہد

Daily Rehbar اکتوبر 5, 2019
PTI GB

طاہرشگری وزیراعلی کے اعلانات کاکارڈاستعمال کرکے الیکشن جیتنے کاخواب دیکھ رہاہے, رہنماپی ٹی آئی

شگر(پ ر)پاکستان تحریک انصاف شگرکے رہنماممتازشاہدنے کہاہے کہ علی امین گنڈاپورکادورہ شگرخوش آئندہے,انہوں نے الیکشن سے پہلے شگرکودوحلقوں میں تقسیم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے, جوکہ خوش آئندہے تحریک انصاف شگرسے الیکشن میں بھرپورحصہ لیں گے,اورسیٹ جیت کرشگرکی تقدیربدل ڈالیں گے,

انہوں نے مزیدکہااسکردوجلسے میں شرکت کرنے کیلئے نکلنے والے لوگوں کی ہجوم نے مخالفین کی نیندیں حرام کردی ہے, شگرسے کثیرتعدادمیں لوگوں کااسکردو جلسے میں شرکت کیلئے پہنچنااس بات کامنہ بولتاثبوت ہے کہ اب شگرکے عوام ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں,

ان دونوں جماعتوں نے ماضی میں عوام کواندھیرے میں رکھا,طاہرشگری وزیراعلی کے اعلانات کاکارڈاستعمال کرکے الیکشن جیتنے کاخواب دیکھ رہے ہیں جوکسی صورت ممکن نہیں, جبکہ پیپلزپارٹی تحریک انصاف کی روزبہ روزبڑھتی مقبولیت کودیکھ کربوکھلاہٹ کاشکارہے, انشااللہ مستقبل قریب میں شگرسے تحریک انصاف میدان مارے گا

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: استاد تجھے سلام تحریر : ابرار حسین استوری
Next: کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 میں کون سے گلوکار سُر بکھیریں گے؟

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.