Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • تعلیم و صحت

مردوں کیلئے انتہا ئی افسوسناک خبر، جنوبی کوریا کےسائنسدانوں نے ایک ایسا انکشاف کیا کہ دنیا میں ہلچل مچا دی

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2019 (Last updated: اکتوبر 25, 2019) 1 minute read
5defc9afd2bdfba1bcd24e76223aad5f_L

گنجے پن کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس کی ایک ایسی وجہ بتا دی ہے جو کسی نے سوچی بھی نہ ہو گی۔ سائنسدانوں نے پارٹیکولیٹ میٹر (Particulate Matter) جو فضای آلودگی کا ایک عنصر ہے پر تحقیق کرکے بتایا ہے کہ فضائی آلودگی بھی مردوں میں گنجے پن کی وجہ بنتی ہے۔
پارٹیکولیٹ میٹر اور فضائی آلودگی کے دیگر اجزاء سر کی جلد میں بالوں کی نشوونما کے لیے پائے جانے والے لازمی پروٹینز کو ختم کر دیتے ہیں جس کے باعث بالوں کے مسام ختم بند اور خلیے مر جاتے ہیں اور لوگ گنجے ہو جاتے ہیں۔

جنوبی کوریا کے ’دی فیوچر سائنس ریسرچ سنٹر‘ کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں مردوں کے دو گروپوں میں سے ایک کو ایسے ماحول میں رکھا جس میں پارٹیکولیٹ میٹر موجود تھا۔ چند ہی دنوں میں جب دوبارہ ان کے سر کے خلیوں اور بالوں کے مساموں میں پائے جانے والے پروٹینز کا معائنہ کیا گیا تو وہ انتہائی کم رہ گئے تھے۔

ان لوگوں کے بالوں کی صحت بھی انتہائی ناگفتہ بہ ہو چکی تھی اوران کے بال گرنے لگے تھے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ’ہیوک چل وون‘کا کہنا تھا کہ ”اگر آپ فضائی آلودگی کے باعث بالوں کو گرنے سے روکنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کھلی آب و ہوا میں روزانہ ورزش کریں۔ جو لوگ کھلی فضاءمیں ورزش کو معمول بنا لیتے ہیں ان کے سر کے خلیے اور ان میں موجود پروٹینز فضائی آلودگی سے بہت کم متاثر ہوتے ہیں۔“

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: عائزہ نے خاندان والوں کی مخالفت کے باوجود دانش سے شادی کرنے کی وجہ بتادی
Next: گوگل کے کوانٹم کمپیوٹر نے 10 ہزار سال کا حساب صرف تین منٹ میں لگا لیا!

Related Stories

dimagh1729707646-0-600x450
  • تعلیم و صحت

دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقع

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
4c6ie96272df102jppk_800C450 (1)
  • تعلیم و صحت

آپ کا بلڈ گروپ فالج کے خطرے کی نشاندہی کرسکتا ہے، تحقیق

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2024
2722215-khoon-1728573339-646-640x480 (1)
  • تعلیم و صحت

خون کے مخصوص گروپ کا فالج کے خطرات سے تعلق کا انکشاف

Daily Rehbar اکتوبر 11, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.