Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

چین کی ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت پر برطانیہ کو دھمکی

Daily Rehbar جولائی 21, 2020 1 minute read
89

لندن: چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی کے معاہدے کو منسوخ کرنے پر اسے سخت نتائج برداشت کرنا پڑیں گے۔

 

عالمی خبر رساں ادارے  کے مطابق برطانیہ میں چین کے سفیر نے برطانیہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے ساتھ ملزمان کی حوالگی کے معاہدے سے دستبردار ہونے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کی معطلی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے جس کے برطانیہ کو سخت نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

چین کے سفیر نے برطانیہ کی حکومت پر یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی معطل کر کے وہ چین کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت کر رہا ہے۔ برطانیہ اس عمل سے باز رہے ورنہ اسے چین کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا ہوگا۔

گزشتہ روز برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ ڈومینک راب نے اعلان کیا تھا کہ ان کی حکومت آسٹریلیا، کینیڈا اور امریکہ کے اقدام کی حمایت کرتے ہوئے بیجنگ کے قومی سلامتی کے قوانین کو یکطرفہ طور پر ہانگ کانگ میں نافذ کرنے کے خلاف ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی کے معاہدے کو باضابطہ طور پر معطل کر دے گی۔

واضح رہے کہ چین نے ہانگ کانگ پر ملزمان کی حوالگی سمیت کئی سخت قوانین نافذ کیے ہیں جس پر عالمی قوتوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے جب کہ امریکا، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد اب برطانیہ نے بھی ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی کے معاہدے کو معطل کر دیا ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: Dissatisfaction…….تحریر جاوید چوہدری
Next: سپریم کورٹ کا پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.