Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے دفتر پر حملے کے الزام میں پاکستانی نوجوان گرفتار

Daily Rehbar ستمبر 26, 2020
2085643-pakistaniperson-1601121040-967-640x480

پیرس: پیرس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے سابق دفتر پر حملہ کرنے والے دو چاقو بردار ملزمان میں سے ایک کا تعلق پاکستان اور ایک کا الجزائر سے ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز فرانس کے متنازعہ جریدے چارلی ایبدو کے سابق دفتر کے قریب تیز دھار چاقو سے راہگیروں پر حملہ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گرفتار شدگان کا تعلق الجزائر اور پاکستان سے ہے اور ان کی عمریں بالترتیب 32 اور 18 سال ہے۔ 18 سالہ نوجوان تین سال قبل ہی فرانس آیا تھا جس کی پیدائش پاکستان میں ہوئی تھی، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔

فرانسیسی پولیس کا دعویٰ ہے کہ حملہ آوروں میں الجزائر سے تعلق رکھنے والا 32 سالہ شخص مرکزی ملزم ہے جس نے 18 سالہ نوجوان کے جذبات کو اکساکر اپنے ساتھ شامل کیا۔ ملزمان کب، کس ملک سے، کس طرح اور کس غرض سے فرانس سے آئے تھے اس کا تعین کرنا باقی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 18 سالہ حملہ آور کو پولیس گرفتار کررہی ہے جس نے  ٹریک سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے اور گہرے رنگ کے جوتے پہنے ہوئے ہے، وہ معمولی زخمی بھی ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا اب مزید تماشا نہیں بننے دیں گے، نوازشریف
Next: پاکستانی ٹیم 13 ماہ بعد زمبابوے کے خلاف پہلا ایک روزہ میچ کھیلے گی

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.