Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

کسی بھی بھارتی آرمی چیف کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ

Daily Rehbar دسمبر 11, 2020
2116084-indianarmychiefvistuaeksa-1607691468-654-640x480

نئی دہلی: بھارت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج مکند نراوانے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ایم ایم نراوانے مشرق وسطیٰ کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ہیں، اُن کا پہلا پڑاؤ متحدہ عرب امارات ہے جہاں انہوں نے اماراتی بری فوج کے کمانڈر اور اسٹاف میجر جنرل صالح محمد صالح الامری سے ملاقات کی ہے اور باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

قبل ازیں جنرل نراوانے کو متحدہ عرب امارات کی لینڈ فورس کے ہیڈکوارٹر میں گارڈ آف آنر دیا گیا جب کہ شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔جنرل نراوانے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے بھارتی فوج کے پہلے آرمی چیف بن گئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات سے جنرل نراوانے 13 اور 14 دسمبر کو سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گے اور وہاں بھی ملک کی اہم فوجی اور سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بھارتی آرمی چیف 15 دسمبر کو وطن واپس لوٹیں گے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: مریم اور بلاول نے حکومت سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا
Next: نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ میں شاہین آفریدی نے 6 شکارکرکے اپنی دھاک بٹھادی

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.