Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

روسی صدر کی نومنتخب امریکی صدر کو مبارکباد اور تعاون کی پیشکش

Daily Rehbar دسمبر 15, 2020 (Last updated: دسمبر 15, 2020)
2117696-putinandjoebiden-1608037877-306-640x480

ماسکو: روسی صدر ویلادیمیر پوتن نے امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے امن اور استحکام کے لیے دونوں ممالک کو اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ویلادیمیر پوتن نے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کو امریکا کا نیا صدر منتخب ہونے پر ایک ماہ سے زئد کا عرصہ گزرنے کے بعد بالآخر مبارک باد دیدی۔

روسی صدر نے اپنے بیان میں امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میری جانب سے آپ کو تمام تر تعاون حاصل رہے گا۔ دنیا کے امن کے لیے ہمیں تمام اختلافات کو بھلا دینا چاہیئے۔
یہ خبر بھی پڑھیں : روسی صدر کا جوبائیڈن کو امریکی صدر تسلیم کرنے سے انکار

صدر پوتن نے کہا کہ دونوں ممالک کو اپنے مسائل مذاکرات کی میز پر حل کرلینا چاہیئے۔ دنیا اس وقت ایک خطرناک وبا کا سامنا کررہی ہے جس سے باہمی اتفاق اور اتحاد سے لڑا جا سکتا ہے۔

روسی صدر پوتن نومنتخب امریکی صدر کو مبارکبا دینے والے اُن چند عالمی رہنماؤں میں سے ہیں جنہوں نے تاخیر سے کام لیا اور خود ٹرمپ نے بھی اپنے حریف کی فتح کو تسلیم کرنے میں بخل سے کام لیا ہے۔

یہ خبر پڑھیں : امریکی الیکٹورل کالج نے بالآخر جوبائیڈن کو انتخابات میں فاتح قرار دیدیا

واضح رہے کہ روسی صدر نے ٹیلی وژن انٹرویو میں صدر جوبائیڈن کی فتح کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب تک مخالف جماعت اور انتخابی ادارے فتح پر مہر ثبت نہیں کردیتے وہ مبارکباد نہیں دیں گے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پی ڈی ایم ارکان قومی وصوبائی اسمبلیوں کے استعفے ایٹم بم ہیں، بلاول
Next: ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.