Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

عمران خان نے 22 سال جس مقصد کے لئے جدوجہد کی اس کی وجہ سے ملک کے بڑے بڑے مگرمچھ جنہوں نے کرپشن کر کے پاکستان کو لوٹا ان کو جیلوں تک پہنچایا: سنیئر رہنما ساجدہ صداقت

Daily Rehbar ستمبر 19, 2019
ساجدہ صداقت

گلگت: پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی سنیئر رہنما ساجدہ صداقت نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے 22 سال جس مقصد کے لئے جدوجہد کی اور لوگوں میں شعور پیدا کیا اس کی وجہ سے ملک کے بڑے بڑے مگرمچھ جنہوں نے کرپشن کر کے پاکستان کو لوٹا ان کو جیلوں تک پہنچایا،

وزیر اعظم عمران خان کی حکمت عملی اور نیب کا ایکشن نواز شریف، آصف زرداری کے ساتھ ساتھ ان کے فرنٹ مین بھی جیلوں کی سلاخوں میں جا چکے ہیں،

ساجدہ صداقت نے مزید کہا کہ جب میٹر ریڈر اور پٹواری سیاست میں آکر اربوں کے مالک بنیں اور عوام کی زندگی بدتر سے بدتر ہو تو پھر ملک تنزلی کا طرف جاتا ہے،
چئیرمین نیب اور نیب کی ٹیم خراج تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے ایک ایک چور کو پکڑ کے جیلوں میں ڈالا اور کل خورشید شاہ میٹر ریڈر کی چوری پکڑی گئی اور جیل پہنچا تو سب کی چیخیں نکل گئی.

پاکستان تحریک انصاف نے جس طرح ملک سے چوروں اور لٹیروں کا صفایا کیا ہے اسی طرح اب گلگت بلتستان میں بھی بہت جلد سابق اور موجودہ حکومت نے اپنے فرنٹ مینوں کے زریعے لوٹا ان سب کا احتساب ہوگا. پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی وفاق کیساتھ ساتھ گلگت بلتستان میں بھی چیخیں نکل چکی ہیں،

پیپلزپارٹی نے محکمہ تعلیم میں اقرباء پروری کر کے تعلیم جیسے شعبے کو برباد کر دیا اسی طرح مسلم لیگ ن نے محمکہ صحت اور ترقیاتی کاموں میں کرپشن اور اپنوں کو نوازتے رہیں ہیں مگر اب سید جعفر شاہ اور کابینہ کی قیادت میں تحریک انصاف ان چوروں کو بھی منارور جیل کی سیر کرائے گی.

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال
Next: سلیکٹیٹ وزیراعظم ملک کے غریث عوام کو راحت پہنچانے اور ملک کو درپیش مسائل کے حل پر توجہ دینے: سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.