Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں سکردو میں جگہ جگہ احتجاج، کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے ،

Daily Rehbar ستمبر 20, 2019 (Last updated: ستمبر 20, 2019)
amina

سکردو(ایس ایس ناصری) مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں سکردو میں جگہ جگہ احتجاج، کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے ، سکردو پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام احتجاج پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سکرٹیری تقی اخونزادہ ، پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء آمنہ انصاری ، جنرل سکرٹیری غلام حیدر بلتت سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مظلوم کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے ، اورغاصب بھارتی افواج اور مودی کے خلاف بھی نعرہ بازی کی ، تقی اخونزادہ ، آمنہ انصاری ، حیدر بلتت اور خواجہ مدثر اور دیگر نے اس موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر فورم پر مظلوم کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے ،

مودی تاریخ کا سب سے بڑا ظالم ہے بھارتی افواج نے ظلم و بربریت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں کشمیر کی صورتحال پر بین الاقوامی اداروں کی پر اسرار خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ،

عمران خان کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور تحریک انصاف کا ہر کارکن مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں ، کشمیر پر بھارتی تسلط کے خاتمے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا ،

تقی اخونزادہ آمنہ انصاری اور دیگر نے اس موقع پر صدر پریس کلب سکردو ذیشان مہدی کو قرارداد بھی پیش کی ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: بھارت نے جنگ مسلط کی تو پوری طاقت سے جواب دیں گے،صدر مملکت عارف علوی
Next: حرمین شریفین کے تحفظ کی قسم کھائی ہے! کالم:صدائے سحر تحریر:شاہد ندیم احمد

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.