336

سکردو :گلگت سکردو روڈ پر ٹوٹا گاڑی حادثے کا شکار دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع

سکردو :گلگت سکردو روڈ پر ٹوٹا گاڑی حادثے کا شکاردو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے. گاڑی کو چھامہ چھو روندو کے مقام پر حادثے پیش آیا ذرائع

سکردو :زخمیوں کو سول ہسپتال ڈامبوداس منتقل کر دیا گیا ہے . گاڑی میں ڈرائیور سمیت چار افراد سوار تھے

حادثہ گاڑی کی بریک نہ لگنے کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمی مسافر

گاڑی دریا میں جا گری حادثے کے وقت کوئی اور گاڑی روڈ پر موجود نہ تھی۔ زخمی مسافر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں