Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

عمران خان کے آقوام متحدہ میں پاکستانی عوام کی موثر بلکہ پوری دنیاء کے مسلمانوں کی دبنگ آنداز میں ترجمانی کرنے کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگی ذہنی مریض بن چکے ہیں: رانا ریاض سنگا

Daily Rehbar ستمبر 28, 2019
pti

گلگت: بانی رہنماء پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان و صوبائی صدارتی امیدوار انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان رانا ریاض سنگا نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا حالیہ دورہ گلگت بلتستان اور وزیر اعظم عمران خان صاحب کے آقوام متحدہ میں پاکستانی عوام کی موثر بلکہ پوری دنیاء کے مسلمانوں کی دبنگ آنداز میں ترجمانی کرنے کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگی ذہنی مریض بن چکے ہیں. خان صاحب نے کشمیریوں پر ہونے والی ظلم اور ہندوستانی حکومت کے سیاہ کارتوت کو پوری دنیاء کے سامنے لایا..آقوام متحدہ فوری طور پر آحکامات اٹھاۓ ورنہ خطے میں کشیدگی انتہائی خطرناک طریقے سے جنم لے گی.

بد قسمتی سے ملک کے اندر آستینوں کے سانپ عمران خان اور مرکزی حکومت کے خلاف جھوٹی آفوائیں پھیلا رہے ہیں انکو منہ کی کھانی پڑے گی.

گلگت بلتستان میں بہت جلد چوروں اور ڈاکوؤں کا کڑا احتساب کیا جاۓ گا اور انکے مرکزی آقاؤں کی طرح انہیں بھی جیل میں رہنا پڑے گا.قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
Next: عمران خان نے دی مودی کو دھمکی؟ کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ میرے اور نہ ٹرمپ کے قابو میں، ایسا کیوں کہا وزیر اعظم نے؟

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.