Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت: نگر چیمبر آف کامرس کے سالانہ انتخابات

Daily Rehbar ستمبر 29, 2019 1 minute read
nagar

گلگت (نمائندہ خصوصی) نگر چیمبر آف کامرس کے سالانہ انتخابات مکمل ممبران کے اتفاق رائے کے بعد معروف سماجی و کاروباری شخصیت ایوب وزیری کو آئندہ ایک سال کیلئے بلا مقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا مقامی ہوٹل میں منعقدہ سال 2019-20ء؁کے موقع پر چیمبر ممبران کی اتفاق رائے سے ایوب وزیری کو صدر منتخب کر لیاگیا جبکہ کابینہ میں سرفراز حسین سینئر نائب صدر اور زوار ذوالفقار علی کو نائب صدر چنا گیا، ڈپٹی کمشنر نگر حسین رضا احمد نے نو منتخب صدرو کابینہ سے حلف لیا

اس موقع پر فیڈرل پاکستان چیمبر کے نائب صدر قربان علی معروف کاروباری شخصیت محمد علی قائد سمیت دیگرشخصیات نے نومنتخب صدر سمیت کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنے صلاحیتوں سے علاقے کے کاروباری افراد کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: تخلیق کار دھیلے کا، واہ واہ لاکھوں کی
Next: گلگت بلتستان میں اگر امن اور سکون ہے تو وہ ہم پر کسی کا احسان ہے بلکہ یہ ہمارا ایک نیچر ہے: صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.