362

گلگت: خومر چوک کے قریب چاقوں کے وار کر کے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کا نوجوان پولیس اہلکار کو قتل کر دیا، ایس ایس پی گلگت

گلگت :خومر چوک کے قریب چاقوں کے وار کر کے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کا ڈراٸیور نوجوان پولیس اہلکار آصف رضا ولد افسر جان ساکن نگرل کو قتل کر دیا گیا ملزم گرفتار.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں