320

سکردو میں پاکستان تحر یک انصاف کے جلسے نے سیاسی مخالفین کی نید ے حرام کردیا ھے۔(یوتھ رھنما غضنفر عباسں)

گلگت (پ ر) تحریک انصاف کےسکردو جلسے نے سیاسی مخالفین کی نیدے حرام کر د یا ھے۔پیپلرز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں محکمہ تعلیم جیسا اھم ستون کو اساتزہ کی بھرتی میں تین لاکھ روپے میں فروخت کرتے تھے۔پیپلرز پارٹی اود ن لیک ایک سیکے کے دو رک ھے۔اپنی کرپشن چھپانے کیلے مشکل میں ایک دوسروں کے ساتھ دیتے ھے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ وقت دور نھیں عنقریب پچھلے دس سالوں کی کرپشن بے نکاب کیا جاے گا۔

پیپلرز پارٹی ایک وقت میں فیڈریشن کی جماعت ھوا کرتی تھی وہ اج سندھ تک مفلوج ھو کر رہ گی ھے۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کا بھی جلد احتساب ھوگا۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی آخری آرام گاہ منور جیل ھو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں