Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

خادم اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے بلتستان کا کامیاب دورہ کیا: ترجمان مسلم لیگ ن بلتستان جی ایم راہی

Daily Rehbar اکتوبر 8, 2019
CM GB

سکردو : ترجمان مسلم لیگ ن بلتستان جی ایم راہی نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے بلتستان کا کامیاب دورہ کیا،اس دوران انھوں نے کروڑوں لاگت کے اہم منصوبوں کا افتتاح کیا جن میںسرکاری ملازمین کے نئے کواٹرز، پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کے لئے نیا دفتر کا افتتاح، ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو کی جدید عمارات کا افتتاح، ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو میں نئے بلڈ بینک کا قیامحلقہ 2 میں ٹیوب ویلز کی تعمیر، کلفٹن پُل لنک روڈ، حسین آباد لنک روڈ، چومیک پُل روڈ، ایگریکلچر میں بک ویٹ پروسیسنگ یونٹس کا قیام،

پریس کلب سکردو کی نئی عمارت کا افتتاح، وزیر اعلیٰ خود روز گار کے تحت ہزاروں بیروزگار لوگوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی شامل ہے۔

انھوں نے کہا مسلم لیگ ن کہ صوبائی حکومت نے بلتستان ڈویژن میں تاریخ ساز ترقیاتی اور عوامی مفاد کے منصوبے مکمل کرائے جس پر بلتستان کے عوام حکومت کی کارکردگی سے مکمل مطمئن ہیں، آمدہ انتخابات میں مسلم لیگ ن اپنی اعلیٰ کاکردگی کی بنیاد پر گلگت بلتستان میں دوبارہ حکومت بنائے گی۔انھوں نے کہا وزیر اعلی بلتستان میں مزید منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ترکی کو دھمکیاں دینے کے بعد ٹرمپ کا یوٹرن
Next: سیکریٹری بلدیات گلگت بلتستان بدنیتی اور علاقائی تعصب کی وجہ سے محکمہ بلدیہ ہنزہ کی 26آسامیاں مشتہر نہیں کررہے ہیں: صدر ظہور کریم ایڈووکیٹ

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.