Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

بلتستان کے پہاڑوں اور بالائی علاقوں نے وقت سے پہلے ہی برف کی چادریں اوڑھ لی ہے

Daily Rehbar اکتوبر 10, 2019
sonfall

سکردو( لیاقت کاظمی سے) بلتستان کے پہاڑوں اور بالائی علاقوں نے وقت سے پہلے ہی برف کی چادریں اوڑھ لی ہے موسم سرما کی آمد آمد اور اچانک برفباری نے بلتستان کے پہاڑی سلسلوں پر مشتمل علاقوں کی حسن میں اضافہ کردیا ہے پہاڑوں پر برفباری کے بعد ایک طرف سرسبز و شاداب وادیوں میں خزاں کا منظر تو دوسری جانب پہاڑوں پر برف نے بلتستان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دی ہے ان مناظر کو دیکھنے ملکی اور بین الاقوامی سیاحوں کی بھی بہت بڑی تعداد ان دنوں بلتستان میں موجود ہیں برفباری کے بعد دنیا کی بلند ترین سیاحتی مقام دیوسائی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے

پہاڑوں پر برفباری کے بعد سکردو سمیت ملحقہ علاقوں میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے.

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: تانگیر پولیس کی ایس ایچ او جاوید اقبال شاہ کی قیادت میں ایک اور بڑی کاروائی 302.324.114.34 کا ملزم اشتہاری دوران چھاپہ گرفتار
Next: اسلام آباد/سپریم کورٹ: گلگت بلتستان آرڈر 2019 پر عملدرآمد سے متعلق نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.