Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

تانگیر پولیس کی ایس ایچ او جاوید اقبال شاہ کی قیادت میں ایک اور بڑی کاروائی 302.324.114.34 کا ملزم اشتہاری دوران چھاپہ گرفتار

Daily Rehbar اکتوبر 10, 2019
arrest

تانگیر(کرائم رپورٹ) ایس ایچ او جاوہد اقبال شاہ کی قیادت میں پولیس ٹیم کی ایک اور بڑی کاروائی، تانگیر جگلوٹ پمپ کے قریب چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے تانگیر پولیس کو مطلوب مجرم اشتہاری راجی رحمت ولد جوہر دار ساکن فروڑی تانگیر مقدمت علت نمبر 22/17 بجرائم 203,324,114,34 تازیرات پاکستان کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او جاوید اقبال شاہ کی قیادت میں پولیس ٹیم کی کامیاب کاروائی پر پولیس ٹیم کو عوام کی جانب سے خراج تحسین، اس موقعے پر ایس ایچ او جاوید اقبال شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ وادی تانگیر سے جرائم اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کےلیے دن رات کوشاں ہے،

انہوں نے مذید کہا کہ بہت جلد ہی تانگیر کے تمام جرائم پیشہ افراد کو قانون کے شنکجے میں لائنگے، انہوں نے کہا کہ عوام بھی قانوں نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ علاقے کا امن مکمل بحال رہ سکے

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: شگر ،انٹر کالج شگر تباہی کے دہانے پر،سٹاف کی شدید کمی کالج میں اس وقت صرف چھ اساتذہ ہیں،اقدامات نہ کیے تو احتجاج کریں گے ۔طلبہ
Next: بلتستان کے پہاڑوں اور بالائی علاقوں نے وقت سے پہلے ہی برف کی چادریں اوڑھ لی ہے

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.